کراچی ??می?? صوبے میں ہلکی سردی کی نئی لہرداخل ہوگئی ہے اتوار کو کم سے کم پارہ 11ڈ??ری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے جبکہ ??فت??کو پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.5 ڈ??ری کمی سے 14ڈ??ری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
واضح رہے کہ جمعے کوک م سے کم درجہ حرارت 16 ڈ??ری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
محکمہ مو??می??ت کے مطابق سردی کی ایک نئی ہلکی شدت کی لہر صوبے میں داخل ہوچکی ہے جس کے نتیجے میں بیشتر وقت ہواؤں کی سمت بلوچستان کی جانب سے رہنے کی توقع ہے اور کم سے کم پارہ حالیہ دنوں کے مقابلے میں م??ید کمی سے 11 ڈ??ری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔
ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران کراچی میں موسم خشک جبکہ راتیں خنک ریکارڈ ہوسکتی ہیں جبکہ بالائی سندھ میں رات کا درجہ حرارت 9.7 ڈگری، وسطی سندھ میں پارہ 9 سے 11 ڈ??ری اور جنوبی سندھ میں درجہ حرارت 10تا 12 ڈ??ری سینٹی گریڈ کےدرمیان رہنے کی توقع ہے۔