محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہرمیں رات اور صبح کے وقت خنک برقرار ہے اور اتوارکو کم سے کم پارہ 11 ڈگری تک گرس??تا ہے۔
محکمہ موسمیات ارلی و??رن??گ سینٹرکی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق اگلے 3روز کے ??وران شہرمیں خشک موسم کےساتھ خنک راتیں ریکارڈ ہوسکتی ہیں۔
ارلی و??رن??گ سینٹر نے امکان ظاہر کیا کہ اس دوران شہرمیں بلوچستان کی مشرقی اوراس کے ??لاوہ مغربی سمت کی ہوائیں بھی اثرانداز ہوسکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے اور اس دوران اتوارکوکم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوس??تا ہے۔
ارلی و??رن??گ سینٹرکے مطابق 8 دسمبرسے صوبے میں سردی کی ہلکی لہرمتوقع ہے، جس کے ??اتھ بالائی سندھ میں رات کا درجہ حرارت 9.7 ڈگری، وسطی سندھ میں 9 سے 11 ڈگری جبکہ جنوبی سندھ میں 10 تا 12 ڈگری ریکارڈ ہوس??تا ہے۔
مزید بتایا گیا کہ صوبہ سندھ میں خشک موسم کے ??اتھ سرد رات اورصبح کے وقت دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جمعے کوشہرکا کم سے کم پارہ دورے روز بھی 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری ریکارڈ ہوا۔