NorthGlass APP download entrance
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ام?? وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا جس میں اعلٰی حکام نے شرکت کی۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی وبیرونی خطرات کاجائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔
اجلاس میں چییرمین پی ٹی اے کی صدارت میں قایم ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی گئی جبکہ اسلام آباد میں احتجاج کو روکنے کے لئے اینٹی رائ??س فورس کی ??شک??ل کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وزیر داخلہ نے ام?? وامان پر تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کی پیشگوئی