وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو لاپتہ ہونے والے 200 لوگوں میں ??ے کئی واپس آگئے اور اب ت??دا?? صرف 54 رہ گئی ہے۔
اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ 26 نومبر احتجاج کے ہمارے ??ب صرف 54 لوگ لاپتا ہیں، پہلے 200 تھے جن میں 146 مختلف مقدمات میں ??یلوں میں ہیں، ??ب صرف 54 کی تلاش با?دا??_وشال_پانڈا/108429.html">قی ??ے۔
غیر رسمی گفتگو ک??تے علی آمین گنڈاپور نے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ہوئی ہے، شہداء اور زخمیوں کے حوالے سے کابینہ اور صوبائی سطح پر انکوائری کررہے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ جو حالات بن گئے ایسے میں پاکستان کے لئے سوچنے پر مجبور ہیں، امید کرتا ہوں سیاسی جماعتیں ??ور و فکر کرکے کوئی حل نکالیں گی، میری آفیشلز کیساتھ میٹنگز میں گفتگو ہوتی رہتی ہے میں یہ باتیں وہاں بھی کرتا ہوں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہفتہ 21 دسمبر تک دونوں اطراف سے مثبت پیش رفت کی امید ہے۔