Fortune 6 Baccarat Game Card Official APP Download
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خ??ن کی ??یب??پختونخوا جیل منتقلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔
آئینی بینچ سپریم کورٹ نے عمران خ??ن کی اڈیالہ جیل سے ??یب??پختونخوا جیل منتقلی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار عبدالقیوم خان پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے درخواست نا قابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
عدالت نے کہا کہ بے بنیاد درخواست پر جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ درخواست گزارعبدالقیوم خان کا کہ??ا تھا کہ میں ملک کے امن کے لیے آیا ہوں۔ جسٹس امین الدین خ??ن نے استفسار کیا کہ آپ کا اس سے کیا تعلق ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ آپ پارل??من?? سے جا کر ملک کے لیے کام کروائیں۔ یہ پالیسی میٹر ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے درخواست گزار سے مکالمے میں کہا کہ کل دوبارہ بھی آئیے گا۔
مضمون کا ماخذ : نقدی پھٹنا