-
کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع
گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لیے دو پروازیں کیں
-
ٹانک میں دستی بم حملہ، دو پولیس اہل کار اور حوالدار زخمی
اندرون بازار سے حملہ آوروں نے دفتر پر دستی بم پھینکا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی
-
پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کیلیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کا فیصلہ
حکومت خیبرپختونخوا399 اہلکار بھرتی کرے گی اور سڑک کو محفوظ بنانے کیلیے مستقل پوسٹیں قائم کرے گی
-
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکم
آپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے، آپ کو 2 ہفتے کا وقت دیتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
-
خیبرپختونخوا؛ صحت کارڈ کی مد میں ریکارڈ 30 ارب روپے جاری
صحت کارڈ کیلئے موجود حکومت کے نو ماہ میں ریکارڈ ادائیگی کی گئی ہے، مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مسلم لیگ ن اتحادی حکومت کے معاملات کو آگے نہیں بڑھانا چاہتی تو ہم اپنا آئندہ کا لائحہ عمل خود طے کر لیں گے
-
ایف بی آر نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کی آڑ میں 47 کروڑ سے زائد کا فراڈ بے نقاب کر دیا
کنسائمنٹس کی غیرقانونی کلیئرنس کی نشاندہی کرتے ہوئے میسرز دینار انڈسٹریزکے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
-
مدارس رجسٹریشن؛ فضل الرحمٰن کو کل جماعتی کانفرنس میں بلائیں گے، طاہر اشرفی
امریکا کی میزائل پروگرام سمیت اندرونی مسائل پر بیان بازی ناقابل قبول ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
-
موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں
-
بلوچستان سے بذریعہ ٹرین منشیات کی سندھ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ملزم سے مچھ ریلوے اسٹیشن پر جوس کے ڈبوں میں چھپائی گئی چرس برآمد کرلی گئی