-
کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں مسجد کی چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 60 سالہ محمد ایوب ولد امانت شاہ کے نام سے کی گئی
-
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی
انسداد دہشتگردی کی عدالتوں نے سویلین کو فوجی تحویل میں دینے کے جو فیصلے دیے انکی وجوہات کہاں ہیں، جسٹس نعیم
-
نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی
ہم کرپشن کی مذمت کرتے ہیں مگر اس کرپشن کا حصہ ہیں، کرپشن کے عالمی دن منعقدہ تقریب سے خطاب
-
کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ مزدور نے مقدمہ درج کرادیا، دو ملزمان زیر حراست
کار سوار نے کتے کو کچلا، مزدور کے احتجاج پر اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا
-
کراچی میں سردی کی لہر کب تک جاری رہے گی؟
شہر کے دن اور رات کے بیشتر اوقات میں بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، موسمیات
-
فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکار
کوئی بھی ترمیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، آج حتمی اعلان کرنا تھا اسے 17 دسمبر کے علما و مدارس کے اجلاس تک ملتوی کردیا
-
ایف بی آر نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر گریڈ سترہ اور سولہ کے تین افسران معطل کر دیے
کراچی میں تعیات گریڈ 17 کے پرنسپل اپریزر فضل کریم اور حسن مہدی جبکہ گریڈ 16 کے انسپکٹر علی زمان کو معطل کیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا جیل منتقل کرنے کا معاملہ، درخواست گزار پر 20 ہزار جرمانہ
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی،
-
حکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ 2.5 بلین روپے نقد دے گی جب کہ 3 بلین ریٹائرڈ اور 1.1 بلین روپے حاضر ملازمین کے واجبات ہوں گے
-
شہدا اور لاپتا کارکنان کے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، زرتاج گل
اسپتالوں کا ریکارڈ عوام کے سامنے پیش کیا جائے، رکن قومی اسمبلی
-
چین کے تجربات سے پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلی پنجاب جیسی متحرک ویژنری شخصیت سے ملنا اعزاز سمجھتا ہوں، لی ہانگ
-
9 مئی کے ہمارے تمام لوگ حبس بے جا میں رکھے گئے ہیں، بابر اعوان
مطالبہ کرتے ہیں سینیٹر اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر فوری جاری کیا جائے، رہنما پی ٹی آئی
-
بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے، عظمی بخاری
مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
-
قانون کے مطابق چلنا ہے، کسی کے ساتھ بھی مذاکرات کیلیے تیار ہیں، سلمان اکرم راجا
فیض حمید کے ساتھ بانی چیئرمین کو جوڑنے کی کوشیش کی جا رہی ہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
-
عوام کا ملک کی درست سمت پر یقین 19 فیصد تک پہنچ گیا، اپسوس سروے
معیشت کو ’’مضبوط‘‘ قرار دینے والوں کی تعداد چار گنا بڑھ گئی اور ’’کمزور‘‘ کہنے والوں کی تعداد 9 پوائنٹس کم ہوگئی
-
ایس ای سی پی کی جانب سے خواتین کی مالی برابری کی پالیسی متعارف
اس اقدام کا مقصد خواتین کی مالیاتی شمولیت میں اضافہ اور مالیاتی نظام میں ان کے کردار کو مضبوط بنانا ہے
-
اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقع
لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
-
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت عوامی سماعت مکمل، کمی کی صورت میں صارفین کو صرف 46کروڑ کا ریلیف ملے گا
-
پانچ برس میں 71ہزار شناختی کارڈ بلاک، سب سے زیادہ خیبرپختونخوا کے شہری شامل
دوسرے نمبر پر بلوچستان رہا جب کہ چاروں صوبوں میں سب سے کم آئی ڈی کارڈ سندھ میں بلاک ہوئے
-
سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور
اسرائیل شام اور غزہ میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کرچکا، غزہ، شام میں امدادی سامان بھی پہنچنے نہیں دے رہا، قرارداد کا متن